Parafit

Parafit  is a powerful herbicide solution specifically designed for effective control of weeds in corn crops and sugarcane fields. This advanced formulation combines two active ingredients, Topramezone & Terbuthylazine, to provide superior weed control while promoting crop health and yield. Parafit effectively eliminates a wide range of weeds, including Khabal grass and other broadleaf weeds. It protects crops by minimizing weed competition for nutrients, water, and sunlight.

پیرافِٹ

پیرافِٹ    دو بہترین زہروں کا ملاپ ہے جو مکئی اور گنے میں جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایک وسیع اسپیکٹرم ہر بی سائڈ کمبی نیشن ہے جو باریک پتوں والی گھاسوں اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں دونوں پر شاندار اثر ڈالتا ہے۔ ٹوپرامیزون جڑی بوٹیوں کے پتوں کے ذریعے جذب ہو کر فوٹوسنتھیسز کو متاثر کرتا ہے، جبکہ ٹربیو تھائیلیزین مٹی میں اثر انداز ہو کر جڑی بوٹیوں کے بیجوں کے اگاؤ کو روکتا ہے۔ اس طرح یہ پہلے سے موجود اور بعد میں اُگنے والی جڑی بوٹیوں دونوں پر قابو پاتا ہے۔ مکئی اور گنے کی فصل کو ابتدائی دنوں سے جڑی بوٹیوں سے پاک ماحول ملتا ہے، پودے بہتر غذائی اجزاء اور پانی حاصل کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں پیداوار اور معیار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

سفارشات براۓ استعمال

فصلنقصان دہ جڑی بوٹیاںمقدار فی ایکڑ
مکئیسالانہ جڑی بوٹیاں540-420 ملی لیٹر فی ایکٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.