Hexa Hit

Hexa Hit is a mixture of two strong herbicides. Hexa Hit has large-scale wide windows used on multiple crops for control of multiple weeds. Hexa Hit has pre-emergent herbicide with no side effects on crops. “Hexa Hit” disrupts cell division and cell elongation in shoot and root meristems of susceptible plants. Germination of plants is unaffected by the “Hexa Hit”; growth inhibition and subsequent death occur following germination of the seed or shortly after emergence from the soil. Hexa hit is a pre-emergence herbicide that controls the weeds before they emerge, with no loss to the crop, resulting in more nutrients available to the crop. A healthy & vigorous start provides a strong basis for good yield.

 

ہیگزاہِٹ

ہیگزاہِٹ ایک طاقتور اور دیرپا اثر رکھنے والی جڑی بوٹی مار دوا ہے جس میں پینڈیمی تھالین اور ایسیٹو کلور شامل ہیں۔ ہیگزاہِٹ زمین میں اگنے والی چوڑی اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کے اگاؤ کو ابتدائی مرحلے میں ہی روک دیتا ہے۔ یہ دوا جڑی بوٹیوں کے بیج سے نکلنے والی نئی کونپلوں کے خلیوں میں داخل ہو کر ان کی بڑھوتری کا عمل بند کر دیتی ہے، جس کے نتیجے میں جڑی بوٹیاں زمین کی سطح تک پہنچنے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہیں۔ ہیگزاہِٹ کے استعمال سے فصل کے ابتدائی دنوں میں جڑی بوٹیوں کا دباؤ ختم ہو جاتا ہے، جس سے فصل کو زیادہ غذائیت، پانی اور دھوپ ملتی ہے۔ یہ دوا خاص طور پر کپاس، مکئی، چاول، گنا، سورج مکھی، سبزیوں اور دالوں میں استعمال کی جاتی ہے تاکہ فصل صاف، صحت مند اور زیادہ پیداوار دینے والی بنے۔

سفارشات براۓ استعمال

فصلنقصان دہ جڑی بوٹیاںمقدار فی ایکڑ
کپاسچوڑے پتے والی، ڈیلا خاندان اور گھاس نما جڑی بوٹیاں1000 ملی لیٹر فی ایکٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.