Para kill

PARA KILL is a herbicide for post-emergence stem and leaf treatment in potato fields. It is made up of three herbicides with different mechanisms of action. It has good control effect on annual grass and broadleaf weeds in potato fields.It is a necessary and pillar product, the effect is the best in potato fields. It is still a key product with few certificates. Weeding spectrum is wide: 90% of weeds in Chinese potato fields can be controlled. It has a good effect on Gramineous weed and broad-leaved weed.

 

پیراکِل

پیراکِل ایک جدید، طاقتور اور مؤثر جڑی بوٹی مار دوا ہے جس میں ریم سلفیورن، کوئزالوفاپ اور میٹر بیوزن شامل ہیں۔ پیراکِل خاص طور پر آلو کی فصل میں اگنے والی چوڑی پتوں والی اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کے مکمل کنٹرول کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ دوا جڑی بوٹیوں کے پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر ان کے خلیاتی نظام میں غذائیت بننے کے عمل کو روک دیتی ہے، جس سے جڑی بوٹیاں آہستہ آہستہ پیلی ہو کر ختم ہو جاتی ہیں۔ پیراکِل کا تین گنا مؤثر امتزاج جڑی بوٹیوں پر گہرا اور دیرپا اثر ڈالتا ہے؛ ریم سلفیورن جڑی بوٹیوں کی بڑھوتری کو روکتا ہے، کوئزالوفاپ باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کو ختم کرتا ہے، جبکہ میٹر بیوزن چوڑی پتوں والی جڑی بوٹیوں کو مؤثر طور پر قابو میں لاتا ہے۔ پیراکِل کے استعمال سے آلو کی فصل جڑی بوٹیوں سے پاک، صحت مند اور تیز نشوونما پانے والی بنتی ہے، جس کے نتیجے میں پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

سفارشات براۓ استعمال

فصلنقصان دہ جڑی بوٹیاںمقدار فی ایکڑ
آلوسالانہ جڑی بوٹیاں600-500 ملی لیٹر فی ایکٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.