Paracalm

Paracalm is a selective herbicide used to control a wide range of annual and perennial weeds in various crops. It is applied to the soil before weeds emerge, preventing them from germinating or growing. It can also be used to control weeds that have already emerged, although it may require additional applications. It disrupts cell division in weeds, preventing them from growing and developing. It also interferes with plant growth hormones, further inhibiting weed growth. It is used to control weeds in various crops, including Corn,Soybeans, Wheat,Rice,Vegetables.

 

پیراکام

پیراکام ایک طاقتور اور دیرپا اثر رکھنے والی جڑی بوٹی مار دوا ہے ۔ پیراکام زمین میں اگنے والی چوڑی اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کے اگاؤ کو ابتدائی مرحلے میں ہی روک دیتا ہے۔ یہ دوا مٹی کی اوپری سطح پر ایک حفاظتی تہہ بناتی ہے جو جڑی بوٹیوں کے بیج سے نکلنے والی نئی کونپلوں کی بڑھوتری کو روکتی ہے، جس کے نتیجے میں جڑی بوٹیاں زمین کی سطح تک پہنچنے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہیں۔ پیراکام کا استعمال فصل کے اگنے سے پہلے یا اگنے کے فوراً بعد کیا جاتا ہے تاکہ فصل کے ابتدائی دنوں میں جڑی بوٹیوں کا دباؤ ختم ہو جائے اور پودے بہتر طریقے سے نشوونما پائیں۔ پیراکام خاص طور پر کپاس، گندم، مکئی، چاول، گنا، سورج مکھی، سبزیوں اور دالوں میں نہایت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ پیراکام کے استعمال سے زمین صاف، نرم اور جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے، جس سے فصل تندرست، مضبوط اور زیادہ پیداوار دینے والی بنتی ہے۔

سفارشات براۓ استعمال

فصلنقصان دہ جڑی بوٹیاںمقدار فی ایکڑ
کپاس اور مکئیگھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں1250-1000 ملی لیٹر فی ایکٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.