Recovery

Broad spectrum of activity makes Recovery an invaluable tool in a wide range of crops, such as soybeans, corn, cotton, rice, and wheat, among others.it disrupts the production of essential lipids, such as fatty acids, phospholipids, and sterols, necessary for cell membrane integrity and growth. Grasses and grassy weeds are particularly susceptible to the effects Recovery because they rely heavily on rapid cell division for their growth and survival. the herbicide selectively targets these plants while exhibiting minimal impact on broadleaf crops due to their different lipid synthesis pathways.

 

رِیکوری

رِیکوری ایک اعلیٰ معیار کی اور مؤثر جڑی بوٹی مار دوا ہے ۔ ریکوری خاص طور پر چوڑی پتوں والی فصلوں میں اگنے والی باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کے مکمل خاتمے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ دوا جڑی بوٹیوں کے پتوں کے ذریعے جذب ہو کر ان کے خلیاتی نظام میں غذائیت بننے کے عمل کو روک دیتی ہے، جس سے جڑی بوٹیوں کی بڑھوتری رک جاتی ہے، پتے پیلے پڑ جاتے ہیں اور وہ آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں۔ ریکوری صرف باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں پر اثر انداز ہوتی ہے جبکہ اصل فصل کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتی۔ اس دوا کا استعمال کپاس، آلو، سبزیوں، سورج مکھی، سویابین، مونگ، ماش اور دیگر چوڑی پتوں والی فصلوں میں نہایت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ ریکوری کے استعمال سے فصل صاف، صحت مند اور جڑی بوٹیوں کے دباؤ سے آزاد رہتی ہے، جس کے نتیجے میں پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

سفارشات براۓ استعمال

فصلنقصان دہ جڑی بوٹیاںمقدار فی ایکڑ
دھانجڑی بوٹیاں240-180 ملی لیٹر فی ایکٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.