Parafon

Parafon  insecticide, a broad spectrum insecticide with acaricidal properties, known for its quick knockdown properties and longer duration control on various sucking and chewing pests. Due to its unique molecular structure when applied as foliar, Parafon insecticide works effectively even at higher temperature conditions by remaining stable. When applied through soil, its unique soil binding properties gives it an edge over other brands for superior control of Termites. Low volatility and low skin irritation properties of the product makes it a better choice for farmers seeking effective pest control.

 

پیرافون

پیرافون    ایک مؤثر اور طاقتور زہریلی دوا ہے جو کپاس، چاول، گنے، سبزیوں، مکئی اور پھل دار باغات میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دوا خاص طور پر سنڈیوں، لشکری سنڈی، پھل کی سنڈی، ٹہنی کی سنڈی، پتے لپیٹنے والے کیڑے، سفید مکھی، تیلہ، جیسڈ اور تھریپس جیسے نقصان دہ کیڑوں کے خاتمے کے لیے بہترین ہے۔ چھڑکاؤ کے بعد یہ دوا پتے پر جم جاتی ہے اور جب کیڑے اس کے ساتھ لگتے ہیں یا پتے کو کھاتے ہیں تو یہ ان کے اعصاب کو مفلوج کر دیتی ہے، جس سے کیڑے کھانا چھوڑ دیتے ہیں، حرکت نہیں کر پاتے اور مر جاتے ہیں۔ اس کا اثر فوری اور دیرپا ہوتا ہے، جس سے فصل لمبے عرصے تک محفوظ رہتی ہے، پودے صحت مند رہتے ہیں اور کسان کو بہتر پیداوار حاصل ہوتی ہے۔

سفارشات براۓ استعمال

فصلیںنقصان دہ کیڑےمقدار استعمال فی ایکڑ
کپاسچتکبری سنڈی، گلابی سنڈی، امریکن سنڈی، سبز تیلا، سفید مکھی، مائٹس250 ملی لیٹر
ترشادہ پھللیف مائنر40 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
آمہاپر40 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
سیبمائٹس40 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.