Napic
Napic is a widely used herbicide. It is a non-selective, systemic herbicide, meaning it kills most plants by inhibiting a specific enzyme essential for plant growth. It is effective against a wide range of weeds, including annual and perennial species. it is used to dry out crops, such as wheat, oats, and barley, before harvesting.it is used by homeowners and landscapers to control weeds in lawns, gardens, and other non-crop areas.
نیپک
نیپک ایک طاقتور اور مؤثر جڑی بوٹی مار دوا ہے ۔ نیپک ایک غیر منتخبہ دوا ہے جو زمین کے اوپری حصے پر اگنے والی تمام چوڑی اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے۔ یہ دوا جڑی بوٹیوں کے پتوں کے ذریعے جذب ہو کر ان کے خلیاتی نظام میں غذائیت بننے کا عمل بند کر دیتی ہے، جس سے جڑی بوٹیاں آہستہ آہستہ پیلی ہو کر سوکھ جاتی ہیں۔ نیپک زمین میں غیر فعال ہو جاتی ہے، اس لیے اگلی فصل کے لیے محفوظ ہے۔ اس کا استعمال زمین کی تیاری سے پہلے، فصلوں کے درمیان خالی جگہوں پر، باغات، نہروں کے کناروں، سڑکوں کے اطراف اور غیر زرعی علاقوں میں جڑی بوٹیوں کے مکمل خاتمے کے لیے کیا جاتا ہے۔ نیپک جڑی بوٹیوں کی جڑ تک اثر کرتا ہے، جس سے دوبارہ اگاؤ نہیں ہوتا۔ نیپک کے استعمال سے زمین صاف، نرم اور جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے، جس کے نتیجے میں فصل کی نشوونما بہتر اور پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
سفارشات براۓ استعمال
| نقصان دہ جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ |
|---|---|
| سالانہ گھاس نما/ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں | 2000-1500 ملی لیٹر |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.







Reviews
There are no reviews yet.