Paragon Humate
Paragon Humate Enhanced Nutrient Uptake: Improves the absorption of potassium and other essential nutrients by crops. Improved Soil Structure: Humic acid promotes soil aggregation, enhancing water infiltration and aeration. Stress Mitigation: Helps crops tolerate environmental stressors such as drought and salinity. Root Development: Stimulates root growth, leading to stronger, more extensive root systems. Increased Yield and Quality: Enhances crop yield and quality by promoting healthier plants and improved nutrient uptake.
پیراگون ہیومیٹ
پیراگون ہیومیٹ ایک قدرتی نامیاتی مادہ ہے جو مٹی اور فصل دونوں کے لیے بے حد مفید ہے۔ یہ مٹی کی ساخت، زرخیزی اور پودوں کی نشوونما کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔پیراگون ہیومیٹ مٹی کو نرم، زرخیز اور ہوادار بناتا ہے، جس سے جڑوں کو بڑھنے اور پھیلنے میں آسانی ہوتی ہے۔ یہ مٹی میں موجود غذائی اجزاء جیسے نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش، آئرن، زنک وغیرہ کو پودوں کے لیے قابلِ جذب بناتا ہے، یعنی پودے انہیں زیادہ مؤثر طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ مٹی میں مفید جراثیم کی افزائش کو بڑھاتا ہے، جو مٹی کے نامیاتی مادے کو توڑ کر پودوں کے لیے غذائی اجزاء میں تبدیل کرتے ہیں۔ پیراگون ہیومیٹ مٹی میں پانی کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے، جس سے فصل خشک سالی کے دوران بھی بہتر کارکردگی دکھاتی ہے۔پیراگون ہیومیٹ پودوں کے خلیوں کی تقسیم اور جڑوں کی بڑھوتری کو تیز کرتا ہے، جس کے نتیجے میں پتے گہرے سبز، پھول زیادہ اور پھل بھرپور بنتے ہیں۔ یہ مٹی میں نمکیات کے نقصان دہ اثرات کو بھی کم کرتا ہے۔
سفارشات براۓ استعمال
| فصلیں | مقدار | طریقہ استعمال |
|---|---|---|
| آلو، مکئی، گنا، کپاس اور سبزیاں وغیرہ | 8 کلو گرام فی ایکڑ | ترجیحاً زمین کی تیاری کے وقت چھٹہ کریں |
| باغات | 100 گرام فی پودا | چھٹہ کریں |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.






Reviews
There are no reviews yet.