Master
Master A highly effective product and has the capability of controlling several crop pests in one spray with knockout properties.it has a high efficacy low rates-very low residue. After feeding on a Master treated plant or crawling over a treated leaf, the pest is first paralyzed and then quickly dies. With broad spectrum capabilities it is used worldwide on cotton and vegetable fields and is also considered a cost-effective solution for the growers.
ماسٹر
ماسٹرماسٹر ایک مؤثر زہریلا محلول ہے جو کپاس، چاول، سبزیوں، مکئی، گنے اور پھل دار باغات میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ دوا خاص طور پر سنڈیوں، لشکری سنڈی، پھل کی سنڈی، ٹہنی کی سنڈی، پتے لپیٹنے والے کیڑے، جیسے نقصان دہ کیڑوں کے خاتمے کے لیے بہترین ہے۔ چھڑکاؤ کے بعد یہ دوا پتے پر جم جاتی ہے اور جب کیڑے اس کے ساتھ لگتے ہیں یا پتا کھاتے ہیں تو یہ ان کے اعصاب کو مفلوج کر دیتی ہے، جس سے کیڑا کھانا چھوڑ دیتا ہے، حرکت نہیں کر پاتا اور مر جاتا ہے۔ اس کا اثر فوری اور دیرپا ہوتا ہے، جس سے فصل کو لمبے عرصے تک تحفظ ملتا ہے اور کسان کو بہتر اور صحت مند پیداوار حاصل ہوتی ہے۔
سفارشات براۓ استعمال
| فصلیں | نقصان دہ کیڑے | مقدار استعمال فی ایکڑ |
|---|---|---|
| کپاس | سنڈیاں، جیسڈ، سفید مکھی، تھرپس | 325 ملی لیٹر |
| دھان | سٹیم بورر، لیف فولڈر | 160 ملی لیٹر |
| چنا | پوڈ بورر | 250 ملی لیٹر |
| بینگن، بھنڈی | فروٹ بورر | 250 ملی لیٹر |
| آم | پلانٹ ہاپر | 40 ملی لیٹر فی 100 لیٹر |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.







Reviews
There are no reviews yet.