Flower

Flower is a multifunctional contact fungicide which provides superior protection against flaking. Composed with the active ingredient SULPHUR and the quality formulation of water-dispersible micro granules, ensures a better homogenization of the solution. It allows you to achieve the full efficacy, persistence and safety of use that sulfur can provide. In addition, Flower is a very good partner in anti-resistance strategies. When applying this fungicide, it must be borne in mind that certain varieties may be susceptible to sulfur under certain climatic conditions. The interval between treatments adjusts according to climate.

 

فلاور

فلاور ایک ایسی زبردست پراڈکٹ ہے جو فصلوں اور مٹی دونوں کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ فلاور پودوں میں پروٹین، امینو ایسڈز اور وٹامنز کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور کلوروفل کی پیداوار کو بڑھا کر پودوں کی بڑھوتری کو تیز کرتا ہے۔ یہ فصل کے معیار، تیل اور پروٹین کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے، خاص طور پر تیل دار فصلوں جیسے سرسوں، مونگ پھلی اور سورج مکھی میں بہترین نتائج دیتا ہے۔ فلاور فنگسائیڈ کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور فصلوں کو پاؤڈری ملی ڈیو سمیت کئی فنگس بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی میں اس کا استعمال مٹی کی زرخیزی بڑھاتا ہے، پی ایچ کو متوازن رکھتا ہے اور مفید جراثیم کی سرگرمی میں اضافہ کرتا ہے۔ فلاور کے باقاعدہ استعمال سے مٹی میں سلفر کی کمی دور ہوتی ہے، غذائی اجزاء کی دستیابی بہتر ہوتی ہے اور فصلوں کی پیداوار و معیار میں نمایاں بہتری آتی ہے

سفارشات براۓ استعمال

فصلبیماریشرح استعمال
سیب اور انگورپاؤڈر ی ملڈیو1000 گرام فی 100 لیٹر پانی

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.