Cover
Cover is a broad activity seed care solution, with a unique mode of action. It interferes with the protein in the fungal cells at various points in the life cycle and also controls sucking pests at the earliest stage of crop. It is optimized and developed for use in crops, such as maize, wheat, soybeans, cotton and potatoes. A contact fungicide and insecticide that penetrates and concentrates around the seed while providing a long lasting protection zone and excellent crop safety combined with exceptional activity at a low use rate against targeted fungi and pests.
کور
کور ایک طاقتور اور جدید بیج علاج (سیڈ ٹریٹمنٹ) فارمولا ہے، جس میں تین مؤثر اجزاء (ڈیفینوکونازول، فلوڈیوکسانل اور تھیامیتھوکسام) شامل ہیں جو بیج اور نوزائیدہ پودے کو بیماریوں اور نقصان دہ کیڑوں سے مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ کور کے استعمال سے بیج کو اگاؤ کے ابتدائی مرحلے میں ہی مضبوط تحفظ ملتا ہے، جس سے پودا صحت مند اور تندرست بڑھتا ہے۔ اس میں موجود ڈیفینوکونازول جڑ سڑن، ڈیمپنگ آف اور پتوں کے دھبوں جیسی بیماریوں کو مؤثر طریقے سے روکتا ہے، جبکہ فلوڈیوکسانل بیج کی سطح پر حفاظتی تہہ بنا کر فنگس کے حملے کو ختم کرتا ہے۔ تھیامیتھوکسام نوزائیدہ پودے کو رس چوسنے والے کیڑوں جیسے افڈ، جیسڈ، سفید مکھی اور تھریپس سے محفوظ رکھتا ہے۔ کور بیج کے اگاؤ کو یکساں بناتا ہے، جڑوں کو مضبوط کرتا ہے، پودے کو بیماریوں اور کیڑوں کے ابتدائی حملے سے بچاتا ہے اور فصل کی بہتر بڑھوتری اور زیادہ پیداوار کو یقینی بناتا ہے۔
سفارشات براۓ استعمال
| فصل | بیج سے پیداشدہ بیماریاں | شرح استعمال فی کلو گرام |
|---|---|---|
| گندم | ویٹگولڈن نیڈل ورم، سیکٹر سمٹ | 7-4.7 گرام |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.







Reviews
There are no reviews yet.